وزیر اعظم نریندر مودی نے آج بین الاقوامی یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں کی
محنت و جانفشانی کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ مزدور وں نے ملک کی تعمیرو
ترقی میں بڑا کردار ادا کیا ہے۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، "آج، بین الاقوامی
یوم مزدور کے موقع پر ہم
ہندوستان کی تعمیرو ترقی میں بے شمار مزدوروں اور کارکنان کے عزم اور سخت
محنت کو سلام پیش کرتے ہیں۔ شرمیو جیتے وزیر اعظم نے گجرات اور مہاراشٹر کی یوم تاسیس کے موقع پر دونوں ریاستوں کو نیک خواہشات پیش کی۔